جنوبی افریقا بمقابلہ پاکستان. پہلا ون ڈے: پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو ہرا دیا

اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2020 اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2021
کوئنٹن ڈی کاک 3 It does not store any personal data

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقا 2020

The cookies is used to store the user consent for the cookies in the category "Necessary".

26
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: اسٹیڈیم سے بُکی گرفتار
The cookie is used to store the user consent for the cookies in the category "Performance"
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا، فیصلہ کن معرکہ آج ہوگا
These cookies ensure basic functionalities and security features of the website, anonymously
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: کیا پاکستانی کرکٹ ٹیم اپنے کھیل سے شائقین کی توجہ آئی پی ایل سے ہٹانے میں کامیاب ہو سکتی ہے؟
پاکستان کے جنوبی افریقی سے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوراناسٹیڈیم سے بکی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ دھرتی نیوزکے ذرائع کے مطابق بکی کو دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز گرفتار کیا گیا، بکی کو گرفتار کر کے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا۔ دھرتی نیوزکے مطابق بکی ڈی جے کا کارڈ استعمال کرکے اسٹیڈیم میں داخل ہوا تھا۔ بکی کا تعلق متحدہ عرب امارات یو اے ای سے ہے۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی اسٹیڈیم سے گرفتار ہونے والے بکی سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔ خیال رہے کہ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے دوران دوسرا ٹیسٹ جاری ہے اور پاکستان کی بیٹنگ سنبھلنے کے بعد دوسرا روز شروع ہوتے ہی پھر لڑکھڑا گئی۔ راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان نے 145 رنز سے کھیل شروع کیا تو قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم دوسری گیند پر 77 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔ بابر کے آؤٹ ہونے کے بعد نائب کپتان محمد رضوان فواد عالم کا ساتھ دینے آئے تاہم قومی ٹیم کی پانچویں وکٹ بھی جلد گر گئی جب فواد عالیم 45 رنز بنا کر رن آؤٹ ہو گئے۔ قومی ٹیم کی چھٹی وکٹ بھی جلد گر گئی جب محمد رضوان 18 رنز بنا کر پولین لوٹ گئے، ساتویں وکٹ کے لیے فہیم اشرف اور حسن علی نے 31 رنز کی شراکت داری قائم کی تاہم حسن علی مہاراج کے ہاتھوں 8 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔ دوسرے روز کھانے کے وقفے کے تک قومی ٹیم 229 رنز بنا لیے ہیں جب کہ اس کے سات کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔ راولپنڈی ٹیسٹ میں دوسرے روز کا کھیل پاکستان کی جانب سے 145 رنز تین کھلاڑی آؤٹ پر شروع کیا گیا۔ پہلے روز کا کھیل بارش کے باعث جلدی ختم کر دیا گیا تھا۔
ذرائع کے مطابق بیٹسمین فخرزمان فٹ ہو گئے ہیں اور وہ آج جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں فائنل الیون میں شامل ہونگے۔ پہلے میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو چار وکٹوں سے شکست دی تھی۔ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ نے یک طرفہ مقابلے کے بعد پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دیتے ہوئے سیریز کو برابر کردیا تھا۔ Adsence 300X250 DISCLAIMER The logo, name and graphics of BOL and its products and services are the trademarks of BOL اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2021
اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2021 اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2021

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ، پہلے دن کا کھیل بولرز کے نام رہا

اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2020.

3
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا، پہلا ون ڈے آج ہوگا
The cookie is used to store the user consent for the cookies in the category "Other
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج ہوگا
اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2021
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقا 2020
اخذ شدہ بتاریخ 3 اپریل 2021